دنیا قران پاک کی بےحرمتی کرنے والا سلوان مومیکا ناروے میں مردہ پایا گیا عراقی پناہ گزین نے سویڈن کے دارحکومت اسٹاک ہوم میں کئی بار قرآن پاک کی بےحرمتی کی تھی شائع 02 اپريل 2024 08:58am
دنیا سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کرنیوالے پرخاتون کا دھاوا سلوان مومیکا پر خاتون نےآگ بجھانے والا پاؤڈر اسپرے کردیا اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 01:16pm
دنیا قرآن کی بے حرمتی کرنیوالے پر چیچن صدر کے بیٹے کا حملہ چیچن صدر کے 15 سالہ بیٹے نے جیل میں یوکرینی نوجوان پر حملہ کیا۔ شائع 17 اگست 2023 11:03pm
پاکستان جڑانوالہ چرچ واقعہ، نگراں وزیراعظم کی ملوث شرپسند عناصر کو گرفتار کرکے سزا دینے کی ہدایت جڑانوالہ میں مذہبی کشیدگی پر قابو پانے اور قیام امن کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، بلاول شائع 16 اگست 2023 05:39pm
پاکستان قرآن پاک کی بے حرمتی کسی صورت قبول نہیں کی جاسکتی، او آئی سی سویڈن اور ڈنمارک میں آزادی اظہار رائے کے نام پر نفرت کو ہوا دی جا رہی ہے، سعودی وزیرخارجہ شائع 31 جولائ 2023 08:51pm
دنیا قرآن کی بے حرمتی روکنے کیلئے قانون بنانے پر ڈنمارک بھی آمادہ اس سے قبل سوئیڈن نے عندیہ دیا تھا شائع 30 جولائ 2023 11:20pm
دنیا قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والی عراقی خاتون صحافی پر چوری کا مقدمہ خاتون صحافی نے سعودی سفارت خانے کی جانب سے انعام اور ملازمت کی پیشکش سے متعلق خبریں جھوٹ قرار دے دیں اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 05:11pm
دنیا قرآن پاک کی بےحرمتی پر سعودی وزارت خارجہ میں ڈنمارک کے ناظم الامور کی طلبی مسلم وزرائے خارجہ کا ورچوئل ہنگامی اجلاس 31 جولائی 2023 کو طلب شائع 28 جولائ 2023 11:24am
دنیا سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے مزید منصوبے، وزیراعظم کو سنگین نتائج کا خدشہ قرآن پاک کی بےحرمتی کیلئے پولیس کو مزید درخواستیں دائرکردی گئیں شائع 28 جولائ 2023 10:08am
دنیا قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والی بظاہر سفید فام عورت کون ہے کوپن ہیگن میں پیر کو پیش آنیوالے واقعے کی ویڈیو وائرل ہوگئی شائع 27 جولائ 2023 03:41pm
پاکستان ڈنمارک میں سفارتخانے کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی، پرچم جلانے پر پاکستان کا احتجاج دفتر خارجہ کی جانب سے شدید مذمت، ڈنمارک حکومت سے احتجاج شائع 27 جولائ 2023 03:35pm