لائف اسٹائل برطانوی گدھے کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج، ایسا کیا خاص ہے؟ 'بامبو' گدھا اپنی خوش مزاجی اور نرم طبیعت کے باعث سب سے زیادہ پیار کیا جانے والا گدھا ہے۔ شائع 14 اکتوبر 2025 02:02pm