خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو بحالی کے پہلے ہی روز حادثہ پیش آگیا 5 سال بعد بحال ہونے والی ٹرین جیکب آباد کے قریب پٹڑی سے اتر گئی شائع 25 اپريل 2025 05:16pm