ٹرمپ کی واپسی کے امکان سے بڑے کاروباری ادارے پریشان معیشت بحال نہیں ہو پارہی، ٹرمپ کا فسطائیت کی طرف جھکائو معاشی الجھنیں بڑھاسکتا ہے، برطانوی جریدے کا تجزیہ شائع 17 جنوری 2024 10:21am