آصف زرداری ڈیرہ بگٹی جلسے کیلئے نہ پہنچ سکے، سوئی میں گیس پائپ لائن کا وعدہ سابق صدر سوئی ایئرپورٹ تک آئے، ہیلی کاپٹر آگے نہ جا سکا اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 08:12pm