اسٹریٹیجک تعلقات کا جائزہ، اسحاق ڈار چین روانہ بیجنگ میں ہونے والے پاک چین اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 12:03pm
البانیا میں کرپشن کے الزامات پر حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے یہ احتجاج اس وقت شروع ہوا جب پراسیکیوٹرز نے نائب وزیرِ اعظم بیلندا باللوکو کے خلاف مبینہ بدعنوانی کے الزامات پر فردِ جرم عائد کی اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 12:47pm
بھارت کے جارحانہ آبی اقدامات خطے کے امن و استحکام کیلئے سنگین خطرہ ہیں، اسحاق ڈار بھارت نے پیشگی اطلاع کے بغیر دریائے چناب میں پانی چھوڑا، جو معاہدے کی واضح خلاف ورزی ہے اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2025 03:32pm
دوحہ: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مصر، ایران اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقاتیں قطر اور فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت، مسلم امہ کے اتحاد اور فلسطینی کاز کی بھرپور حمایت پر اتفاق شائع 14 ستمبر 2025 11:15pm
بین الملکی تعلقات کی بہتری کیلئے ثقافتی سفارت کاری اہم ہے، اسحاق ڈار پاکستان فارن آفس ویمن ایسوسی ایشن (پفوا) چیئریٹی بازار کی تقریب سے وزیر خزانہ کا خطاب شائع 01 دسمبر 2024 12:07pm
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا شائع 27 نومبر 2024 12:17pm
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے 6 ہفتوں کے بعد فریقین سے تحریری جواب طلب کرلیا شائع 21 اگست 2024 12:12pm
طلبہ کو سیکیورٹی نہ دے سکے، کرغیز حکومت کا اعتراف حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی، جلد گرفتار کرلیا جائے گا، پاکستانی طلبہ سے کرغیز نائب وزیرِ اعظم کی گفتگو شائع 20 مئ 2024 10:57am
اسحاق ڈار کے نائب وزیراعظم بننے پر تحریک انصاف نے کیا کہا؟ دستورِ پاکستان میں نائب وزیر اعظم کا کوئی عہدہ موجود نہیں، ترجمان پی ٹی آئی شائع 29 اپريل 2024 11:28pm
نگراں وزیرخارجہ کی منگولیا کے نائب وزیراعظم سے ملاقات دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق شائع 04 اکتوبر 2023 10:23pm