ہر سال 93 کروڑ ٹن خوراک کچرا کنڈی کی نذر ہو جاتی ہے بچا ہوا یا باسی کھانا ترجیحات میں شامل نہیں، غریب ملکوں کے 3 ارب افراد دو وقت پیٹ بھر نہیں کھا پاتے شائع 30 دسمبر 2023 12:25pm