پاکستان سندھ بھر میں تمام اقسام کی عمارتوں کے نقشوں کی منظوری پر پابندی عائد نگراں وزیر بلدیات سندھ کی ہدایت پر محکمہ بلدیات نے اہم حکم نامہ جاری کردیا شائع 24 اگست 2023 07:32pm