پاکستان عمران خان نے 14 لاکھ 40 ہزار روپے کا لگژری ٹیکس جمع کروا دیا محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو لگژری ٹیکس کا نوٹس بھجوایا تھا اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 11:46pm