پاکستان ڈی آئی خان میں فائرنگ سے 4 مزدور زخمی، لکی مروت میں سرکاری افسر پر حملہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر الیاس کی گاڑی پر فائرنگ اس وقت کی گئی جب وہ آفس جارہے تھے شائع 23 جنوری 2024 04:54pm