ٹرمپ کا ایران پر حملے کا اختیار خطرے میں کچھ ریپبلکن اراکین بھی ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر صدر کے اختیارات محدود کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ شائع 21 فروری 2026 08:19am
ایپسٹین اسکینڈل میں نئی پیشرفت، امریکی کانگریس نے مزید تصاویر جاری کر دیں تصاویر میں ایپسٹین کو نوم چومسکی، بل گیٹس، ووڈی ایلن اور ٹرمپ کے سابق مشیر اسٹیو بینن کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے شائع 19 دسمبر 2025 12:10pm
نابالغ لڑکیوں سے زیادتی کا اسکینڈل: ایپسٹین کی نئی ای میلز ٹرمپ کے لیے خطرہ کیسے؟ جیفری ایپسٹین کی نئی ای میلز کے مطابق ٹرمپ کو جنسی استحصال سے متعلق سرگرمیوں کا علم تھا، ڈیموکریٹس کا دعویٰ شائع 13 نومبر 2025 03:54pm
امریکی حکومت کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم، سینیٹ نے سمجھوتہ منظور کر لیا اس شٹ ڈاؤن نے کئی ہفتوں تک لاکھوں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں روکے رکھیں، غریب عوام کی غذائی سہولتیں متاثر ہوئیں اور فضائی نظام میں بھی خلل پیدا ہوا شائع 11 نومبر 2025 09:01am
امریکی سینیٹ میں حکومتی شٹ ڈاؤن ختم کرنے کی کوشش ناکام، ہزاروں سرکاری برطرفیاں آج سے شروع ہونے کا امکان ریپبلکن پارٹی کا فنڈنگ بل محض 44 ووٹ حاصل کر سکا جبکہ مخالفت میں 54 ووٹ پڑے شائع 04 اکتوبر 2025 08:58am
امریکا میں 15واں شٹ ڈاؤن: حکومتی نظام بند، اثرات کیا ہوں گے؟ سینیٹ نے عارضی اخراجات کا بل مسترد کر دیا تو حکومت کے اداروں کے پاس فنڈز ختم ہو گئے اور شٹ ڈاؤن شروع ہو گیا شائع 01 اکتوبر 2025 10:53am