نئی دہلی میں ایک دن کی بارش نے 101 سال کا ریکارڈ توڑ دیا دہلی کے آس پاس کے علاقوں میں بھی تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا شائع 28 دسمبر 2024 10:29am