دہلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا زلزلے کا مرکز ریاست ہریانہ کے جھجر علاقے میں 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا، بھارتی میڈیا شائع 10 جولائ 2025 09:22am