خواتین مودی زندہ باد کہنے پر شوہر کو کھانا نہ دیں، دہلی کے وزیر اعلٰی کی اپیل بی جے پی کی حامی خواتین سے کہا جائے آپ کا بھی کیجری وال ہر مشکل میں ساتھ دے گا، خطاب شائع 10 مارچ 2024 10:44am