پی ٹی وی ملازمین کو ڈگری ویریفیکیشن کا حتمی نوٹس، عدم تعمیل پر ملازمت ختم کرنے کا انتباہ ڈگری تصدیق میں کسی قسم کی کوتاہی یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، انتظامیہ شائع 02 جون 2025 11:39am
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی