پاکستان ڈیگاری: بانو بی بی قتل کیس میں گرفتار ملزم مقتولہ کا دیور نکلا واقعے میں اب تک قبائلی سردار سمیت 5 افراد گرفتار، مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں شائع 26 اگست 2025 04:59pm
پاکستان ڈیگاری واقعہ: قتل کا حکم دینے والے جرگے کے سربراہ کی ضمانت مسترد عدالت نے مقتولہ بانو بی بی کی والدہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ شائع 11 اگست 2025 05:39pm
پاکستان پاکستان میں گزشتہ سال 405 خواتین نام نہاد غیرت کے نام پر قتل، ڈیگاری کیس عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ایسے جرائم میں سزا کی انتہائی کم شرح ان مجرموں کو مزید دلیر بناتی ہے، سینیٹر شیری رحمان شائع 07 اگست 2025 09:24am
پاکستان ڈیگاری دوہرا قتل کیس: ’امیّ بہادری سے گئیں‘، مقتولہ کے بچے سامنے آگئے، جذباتی بیان 'بانو بی بی کو اپنی "غلطی" کا احساس ہوگیا تھا اور وہ خود اپنی جان لینا چاہتی تھیں': بہن شائع 25 جولائ 2025 03:22pm
پاکستان بلوچستان میں غیرت کے نام پر جوڑے کے قتل کیخلاف سینیٹ میں قرارداد منظور سینیٹ اجلاس میں شیری رحمان نے قرارداد پیش کی، واقعے کے ذمہ داران کو سخت سزا دینے کا مطالبہ شائع 24 جولائ 2025 06:57pm
پاکستان ڈیگاری قتل کیس میں نیا موڑ، بیٹی کے قتل کو جائز قرار دینے والی ماں گرفتار عدالت نے گل جان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا اپ ڈیٹ 24 جولائ 2025 03:31pm
پاکستان ڈیگاری میں دہرے قتل کیس کے 2 ملزمان کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا مقدمے میں نامزد مقتولہ کے بھائی جلال خان سیمت دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے اپ ڈیٹ 23 جولائ 2025 07:18pm
پاکستان بلوچستان میں جوڑے کے بہمانہ قتل کیخلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع مذمتی قرارداد رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ جاوید اور ہیر سوہو کی جانب سے جمع کروائی گئی اپ ڈیٹ 23 جولائ 2025 08:27pm
پاکستان ڈیگاری واقعہ: غیرت کے نام پر قتل کی گئی خاتون کی والدہ کا متنازع بیان، مبینہ قاتلوں کی رہائی کا مطالبہ ’ہمارے لوگوں نے کوئی ناجائز فیصلہ نہیں کیا، یہ فیصلہ بلوچی رسم و رواج کے تحت کیا گیا تھا‘ شائع 23 جولائ 2025 11:18am