برازیل میں طیارہ شاید برف جمنے کے باعث تباہ ہوا، ماہرین بلیک باکس مل گیا، رپورٹ 30 دن میں آئے گی، جمعہ کو ساؤ پالو میں طیارہ تباہ ہونے سے 62 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ شائع 12 اگست 2024 05:26pm