چیئرمین جوائنٹ چیفس سے تاجکستان کے اعلیٰ فوجی عہدیدار کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پراتفاق تاجک عہدیدارنے پاکستانی افواج کی دہشتگردی کے خلاف قربانیوں کو سراہا شائع 25 جولائ 2025 06:54pm