پاکستان ملک بھر میں یوم بحریہ آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے 8 ستمبر کے دن پاک بحریہ نے بری اور فضائی افواج کے شانہ بشانہ رہ کر دشمن کے دانت کھٹے کیے اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 04:57pm
پاکستان یوم دفاع وشہدا کے موقع پر پاکستان ایئر فورس کی طرف سے ملی نغمہ جاری اس دن شاہین بیٹوں نے دشمن کے دانت کھٹے کرنے میں کوئی کسراُٹھا نہ رکھی تھی شائع 07 ستمبر 2024 09:11am