پاکستان ڈیفنس تشدد کیس: متاثرہ نوجوان کا کارروائی سے انکار ،عدالت نے مقدمہ نمٹا دیا متاثرہ نوجوان دھیرج نے مزید کارروائی نہ کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے، پولیس رپورٹ شائع 14 جولائ 2025 11:55am
پاکستان ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کا کیس: دو ملزمان کی ضمانت منظور عدالت نے ملزم سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی کو ایک، ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا شائع 19 جون 2025 11:15am
پاکستان ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کا کیس: ملزمان کا ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع سندھ ہائیکورٹ میں ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس ارشد حسین پر مشتمل سنگل بینچ کرے گا شائع 10 جون 2025 05:19pm
پاکستان ڈیفنس تشدد کیس: متاثرہ نوجوان نے ملزم سلمان فاروقی کو معاف کردیا، ضمانت مسترد عدالت نے دونوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ بھی پیش کرنے کی ہدایت کی اپ ڈیٹ 05 جون 2025 07:28pm
پاکستان ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کا مقدمہ: ملزم سلمان فاروقی کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری عدالت نے گذری پولیس اور پراسیکیوٹر کو کل کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا شائع 04 جون 2025 05:39pm
پاکستان ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد: ملزمان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ، وکیل نے تھپڑ جڑ دیا سلمان فاروقی کی جانب سے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست بھی جمع کرائی گئی شائع 03 جون 2025 02:11pm
پاکستان ڈیفنس میں تشدد کا شکار خاندان کو آج نیوز نے تلاش کرلیا، متاثرہ نوجوان سدھیر کے چشم کشا انکشافات اسلحے کے زور پر اُسے زبردستی گاڑی میں بٹھایا اور اندر لے جا کر مزید تشدد کا نشانہ بنایا، سدھیر شائع 03 جون 2025 02:08pm