ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کردیے یہ ایکٹ آنے والے سال کے لیے ملک کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے ترجیحی علاقوں کا تعین کرتا ہے اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2025 01:01pm