دفاعی شعبے کے منصوبوں کے لیے 50 ارب روپے کے پیکج کی منظوری اجلاس میں وفاقی سول آرمڈ فورسز کے دفاعی آلات کی مرمت کے لیے 10 کروڑ تین لاکھ روپے کی منظوری دی گئی شائع 18 نومبر 2025 06:54pm