آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ میں 159 ارب روپے اضافے کا امکان دفاعی بجٹ 2 ہزار 281 ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے، حکومتی ذرائع اپ ڈیٹ 14 اپريل 2025 06:21pm