پاکستان اور بھارت میں موجود دفاعی عہدیداروں نے ہائی کمیشنز چھوڑ دیئے پاکستان اور بھارت کے ہائی کمیشنز میں عملے کی مجموعی تعداد محدود ہو کر صرف 30 رہ گئی شائع 30 اپريل 2025 11:42am