گُل پلازہ آتشزدگی: ترکیہ، ایران، فرانس اور برطانیہ کا دکھ کا اظہار گل پلازہ میں لگنے والی تباہ کن آگ 38 گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل طور پر بجھائی نہ جا سکی۔ اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 04:35pm