خیرپور : بی آئی ایس پی کی رقم سے مبینہ کٹوتی پر تصادم، 8 افراد زخمی زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے کے بعد واقعے کی رپورٹ درج کر لی گئی ہے۔ شائع 03 مئ 2025 12:03pm