امریکی ڈالر کی قدر آج پھر کم ہو گئی جمعہ کو انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 279 روپے 20 پیسے ہوگئی۔ شائع 09 فروری 2024 10:31am