پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی نئی قسط ملنے کی راہ ہموار آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اٹھ دسمبر کو طلب کرلیا گیا ہے شائع 13 نومبر 2025 08:18pm