پاکستان برطانوی ہائی کمشنر کا سیلاب سے اموات پر افسوس کا اظہار دل شکستہ ہوں، اپنے پیاروں کو المناک آفات میں کھونا تباہ کن ہے، جین میریٹ شائع 01 جولائ 2025 05:20pm
پاکستان کراچی میں کچرا کنڈی سے برآمد 12سالہ بچی کی بوری بند لاش، ایک اور ملزم گرفتار ایک انتہائی ملزم کو ڈیفنس کے فیز 8 میں عبدالستار ایدھی ایوینیو پر مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، پولیس شائع 02 ستمبر 2024 03:11pm
پاکستان کراچی: کچرا کنڈی سے برآمد 12 سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کی تصدیق ابتدائی نتائج جنسی تشدد کی نشاندہی کرتے ہیں، پولیس سرجن ڈاکٹرسمیعہ شائع 26 اگست 2024 08:51am
پاکستان خان پور میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق حادثات کے دوران 6 افراد شدید زخمى بھی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 22 اگست 2024 02:11pm
پاکستان دیامر بھاشا ڈیم پر کام کرنے والے مزدوروں کی گاڑی سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں جاگری، 6 جاں بحق کھائی سے اب تک صرف 2 لاشیں نکالی جاچکی ہیں، گاڑی میں سوار تمام 8 افراد مزدور تھے اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 04:52pm
پاکستان کراچی ڈیفنس میں بگٹی قبیلے کے افراد میں تصادم، تحقیقات کیلئے 7 رکنی کمیٹی تشکیل ڈی آئی جی ساوٴتھ کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی روانہ کی بنیاد پر تحقیقات میں پیشرفت سے آگاہ کرے گی شائع 28 جولائ 2024 12:13pm
پاکستان گجرات میں پیشی پر جانے والوں کی گاڑی پر مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق مقتولین کی شناخت عطا، عرفان، شہزاد، سفیان کے نام سے ہوئی ہے، پولیس شائع 27 جولائ 2024 10:26am
پاکستان ڈیفنس کراچی میں بگٹی قبیلے کے 2 گروپوں کا تصادم، 5 ہلاک لاشیں جناح اسپتال منتقل، بظاہر پرانی دشمنی کا معاملہ ہے، پولیس اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 10:01am
پاکستان سیالکوٹ میں کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق لاشیں ڈسکہ سول اسپتال منتقل کردی گئیں شائع 25 جولائ 2024 09:00am
دنیا بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج، مطالبات کی منظوری کیلئے حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم وزیراعظم حسینہ واجد نے صورتحال بہتر ہونے تک کرفیو ہٹانے سے انکارکردیا شائع 23 جولائ 2024 10:12am
دنیا چین میں سیلابی ریلے کے باعث پل ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک، 30 لاپتا دریا سے 5 گاڑیاں نکال لی ہیں جبکہ دیگر 20 گاڑیوں کی تلاش جاری ہے، حکام شائع 20 جولائ 2024 10:08am
پاکستان جہلم میں کشتی الٹ جانے سے جاں بحق بچوں کی شناخت ہوگئی دو بھائیوں کی میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں ہیں، باقی ایک لڑکے آفتاب کی تلاش جاری ہے، حکام اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 09:24pm
پاکستان کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، 36 گھنٹوں میں گرمی سے 20 افراد جاں بحق تین روزکےدوران سردخانوں میں 222 میتیں لائی گئیں،ایدھی، رواں ماہ ہیٹ اسٹروک سے اموات کی تعداد 51 ہوچکی ہے، سرکاری اعداد و شمار اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 02:54pm
دنیا پیرو میں مسافر بس 650 فٹ گہری کھائی میں جاگری، 28 افراد ہلاک 13 افراد زخمی ہیں، واقعہ مقامی وقت کے ساتھ صبح 5 بجے پیش آیا، حکام شائع 18 جولائ 2024 12:25pm
پاکستان جامشورو اور گھوٹکی میں ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق حادثات میں 10 سے زائد افراد شدید زخمی بھی ہوئے شائع 15 جولائ 2024 08:32am
پاکستان مظفرآباد میں جیپ کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق جیپ وادی نیلم سے مظفرآباد جارہی تھی، گاڑی میں 15 افراد سوار تھے، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 01:59pm
دنیا ٹریفک حادثے میں بس کے ٹکڑے ہوگئے، 18 ہلاک اتر پردیش کے اناؤ میں لکھنؤ-آگرہ ایکسپریس وے پر ایک ڈبل ڈیکر بس دودھ کے ٹینکر سے ٹکرا گئی. شائع 10 جولائ 2024 09:05am
پاکستان ہری پور میں مسافر وین کھائی میں جا گری، 10 افراد جاں بحق مسافر گاڑی صوابی میرا سے اسلام آباد جارہی تھی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا شائع 04 جولائ 2024 08:40am
پاکستان پتوکی میں ری فلنگ کے دوران دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی دھماکے میں جھلس کر زخمی ہونے والا بلال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا شائع 30 جون 2024 09:16am
پاکستان اٹک راولپنڈی روڈ پر ایمبولینس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی، ریسکیو اہلکار سمیت 5 جاں بحق مریضہ اور اس کے 3 رشتے دار بھی حادثے میں جاں بحق ہوگئے اپ ڈیٹ 29 جون 2024 11:48am
پاکستان کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے 3 افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی مجموعی کی تعداد 20 ہوگئی شدید گرمی کے باعث کراچی کے گنجان آباد علاقوں میں ہیٹ اسٹروک سے اموات کا خدشہ اپ ڈیٹ 28 جون 2024 09:44pm
پاکستان کراچی میں شدید گرمی نے قیامت ڈھا دی، اموات کی تعداد 712 تک پہنچ گئی گزشتہ روز 127 میتیں ایدھی سرد خانے لائیں گئیں، ایدھی فاؤنڈیشن شائع 27 جون 2024 11:49am
پاکستان کراچی میں شدید گرمی نے قیامت ڈھادی، اموات کی تعداد 585 تک پہنچ گئی مختلف علاقوں سے مزید 6 لاشیں برآمد، 3 روز میں ملنے والی لاشوں کی تعداد 27 ہوگئی اپ ڈیٹ 26 جون 2024 08:45pm
پاکستان کراچی میں گرمی کے بعد اموات کی شرح غیرمعمولی بڑھ گئی، فیصل ایدھی آج نیوز سے گفتگو میں ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ کا صورت حال پر اظہار تشویش اپ ڈیٹ 25 جون 2024 11:42pm
پاکستان بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 27 افراد جاں بحق بارشوں کے باعث سینکڑوں مکانات کو بھی نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے شائع 28 اپريل 2024 12:19pm
دنیا ملیشئین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، 10 ہلاک، ویڈیو وائرل حادثہ مشقوں کے دوران پیش آیا اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 01:49pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں بارشیں: مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئی پی ڈی ایم اے نے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی شائع 21 اپريل 2024 01:56pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے نے بارش اور ژالہ باری کے باعث جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی شائع 31 مارچ 2024 12:54pm
دنیا باراتیوں کی بس پر ہائی وولٹیج تاریں گر گئیں، 5 جھلس کر مارے گئے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا شائع 11 مارچ 2024 07:36pm
پاکستان نواب شاہ اور لاڑکانہ میں ٹریفک حادثات، 9 افراد جاں بحق، 10 سے زائد زخمی نواب شاہ باراتیوں کی گاڑی ٹرالر سے ٹکراگئی جبکہ لاڑکانہ میں موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوا شائع 10 مارچ 2024 12:01pm