آج نیوز کی خبر پر نوٹس، اسلام آباد میں برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ بننے شروع شہریوں کو دی جانے والی سہولیات میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، محمد علی رندھاوا شائع 25 جولائ 2024 04:25pm