سعودی عرب، امریکا، روس سمیت کئی ممالک کی اسلام آباد میں خودکش حملے کی مذمت دہشت گرد حملے سے دل ٹوٹ گیا اور ان کی دعائیں جاں بحق اور زخمی افراد کے ساتھ ہیں: جین میریٹ اپ ڈیٹ 06 فروری 2026 11:10pm
اسلام آباد: نمازِ جمعہ کے دوران امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، 31 افراد جاں بحق، 160 سے زائد زخمی خودکش حملہ آور نے امام بارگاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے وہاں موجود افراد نے روکا جس پر اس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، پولیس اپ ڈیٹ 06 فروری 2026 11:08pm