پاکستان سکھر بیراج کے مختلف گیٹوں سے 5 لاوارث لاشیں برآمد 3 لاشوں کو نکال لیا گیا جبکہ دیگر کی لاشوں کو نکالا جارہا ہے شائع 15 جولائ 2025 04:36pm
پاکستان کراچی: لیاری میں منہدم عمارت سے لاشیں نکالنے کا آپریشن مکمل، اموات 27 ہوگئیں جاں بحق ہونے والوں میں 16 مرد، 9 خواتین اور 2 معصوم بچے شامل ہیں اپ ڈیٹ 06 جولائ 2025 06:10pm
پاکستان مردان: بابوزئی کی پہاڑیوں سے چار افراد کی لاشیں برآمد لاشیں پرانی لگ رہی ہیں جبکہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ،پولیس شائع 21 جون 2025 10:05am
پاکستان کراچی سرجانی ٹاؤن میں گھر سے ماں اور بیٹے کے لاشیں برآمد شوہر کو زخمی حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 04 جون 2025 11:52pm
پاکستان کوٹلی لوہاراں میں غیرت کے نام پر بیوی اور اس کے دوست کا قتل، لاشیں کار سے برآمد قتل کے بعد ملزم لاشوں کو کار میں ڈال کر ٹھکانے لگانے کے لیے روانہ ہوا تھا راستے میں کار ایک کھمبے سے ٹکرا گئی، پولیس شائع 22 مئ 2025 08:36am