پاکستان کراچی کے ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں مردہ مرغیوں کے گوشت کی فراہمی کا انکشاف پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2025 08:10pm