پشاور میں دس دنوں کے لئے دفعہ 144 نافذ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائی گی۔ شائع 04 فروری 2023 03:48pm