چھٹیوں میں اساتذہ کو فلمیں دیکھنے کا حکم، ڈپٹی کمشنر جہلم کی مذمت پر فواد چوہدری برہم ڈی سی جہلم احمقانہ ہدایت جاری کرنے کے بجائے خود یہ فلمیں دیکھیں، فواد چوہدری شائع 02 جون 2024 09:55pm