دنیا میں پھر صدر نہ بنا تو خون کی ندیاں بہیں گی، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی جمہوریت رہے گی نہ کوئی الیکشن ہوگا، ڈیٹن میں خطاب، صدر بائیڈن نے ذہنی خلل قرار دے دیا شائع 17 مارچ 2024 01:33pm