ٹرمپ کے دورہ جنوبی کوریا سے قبل شمالی کوریا کا کروز میزائل تجربہ تجربہ بحیرہ زرد میں کیا گیا، میزائلوں نے 2 گھنٹے سے زائد پرواز کے بعد اپنے اہداف کو درست نشانہ بنایا شائع 29 اکتوبر 2025 12:28pm