کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے گیری کرسٹن، ڈیوڈ ریڈ فیصل آباد پہنچ گئے سلیکٹرز محمد یوسف اور اسد شفیق سے ملاقات کی جس میں کھلاڑیوں کی کارکردگی پر تبادلہ خیال کیا۔ شائع 14 ستمبر 2024 02:39am