امریکی یونیورسٹی نے ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری کی بیٹی کو ملازمت سے برطرف کر دیا ادارے نے برطرفی کی وجوہات یا مزید تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کر دیا شائع 26 جنوری 2026 01:39pm