سوتیلی ماں اور باپ کے تشدد کا نشانہ بننے والی بچی دم توڑ گئی بچی کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے جمع کروا دی گئی ہے، ذرائع شائع 14 ستمبر 2024 11:59am