لاہور: سانحہ بھاٹی گیٹ کے مدعی نے ملزمان کو معاف کردیا سانحہ بھاٹی گیٹ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے کی جہاں مقدمے کے مدعی نے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ شائع 10 فروری 2026 09:00am
سانحہ بھاٹی گیٹ: داتا دربار توسیعی منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی کو روک دیا گیا، مالکان گرفتار غفلت پر زیرو ٹالرنس، مٹی پاؤ کا دور ختم، ذمہ داروں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا، مریم نواز شائع 02 فروری 2026 09:25am
سانحہ بھاٹی گیٹ پر انکوائری رپورٹ مکمل، 3 افسران غفلت کے مرتکب قرار کمیٹی ممبران نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا،شواہد اور عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کئے،پولیس ذرائع شائع 30 جنوری 2026 10:49pm
لاہور: گٹر میں گر کر ماں، بیٹی کی ہلاکت؛ متوفیہ کے شوہر کا پولیس پر تشدد اور دباؤ ڈالنے کا الزام ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس ایچ او بھاٹی گیٹ کو معطل اور ڈی ایس پی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔ اپ ڈیٹ 30 جنوری 2026 06:10pm
بھاٹی گیٹ واقعہ: 5 افسران کی گرفتاری اور 2 کو نوکری سے برطرف کرنے کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھاٹی گیٹ واقعے کو قتل کے مترادف قرار دے دیا شائع 29 جنوری 2026 10:08pm
لاہور: سیوریج لائن میں گرنے والی 10 ماہ کی بچی کی لاش مل گئی شوہر اور ساس کے بیانات میں تضاد، پولیس نے تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔ اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 07:38pm
لاہور میں 84 عمارتیں خستہ حال، پنجاب بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے نشان دہی کرلی داتا گنج بخش زون میں 42، سمن آباد اور راوی زون میں 13،13 عمارتیں خطرناک قرار اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 07:48pm
ن لیگ کو قومی اسمبلی میں سادہ اکثریت مل گئی، پیپلز پارٹی نے وزارتیں لینے کی خواہش ظاہر نہیں کی ، اسحاق ڈار اللہ نے بھارت کیخلاف فتح عطا فرمائی، پاکستان نے کئی گنا بڑے دشمن کوسبق سکھایا، نائب وزیراعظم اپ ڈیٹ 05 جولائ 2025 08:12pm
حضرت داتا گنج بخش کا 981 واں عرس ، لاہور پولیس کا سیکیورٹی پلان تشکیل 6 ایس پیز، 22 ڈی ایس پیز سمیت 4 ہزار سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی پر مامور شائع 25 اگست 2024 10:32am
لاہور: حضرت داتا گنج بخش کے عرس کا آخری روز، صدر مملکت کی حاضری ڈاکٹر عارف علوی نے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی شائع 07 ستمبر 2023 11:20pm
پنجاب حکومت کا 7 ستمبر کو لاہور میں تعطیل کا اعلان نگران وزیر اعلی کا داتا دربار کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا شائع 04 ستمبر 2023 02:52pm
داتا دربار کی توسیع کا اعلان، آن لائن دیگ اور چادر چڑھانے کیلئے ایپ متعارف مزار کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اوروزیرخزانہ نے غُسل دیا، اسحاق ڈار کی بھی شرکت اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 02:30pm
مزارات اور درباروں کیلئے اب آن لائن چندہ اکٹھا کیا جائے گا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے مزارات کیلئے ویب سائٹ بنانے کی منظوری دے دی شائع 21 جولائ 2023 04:12pm
مہنگائی نے داتا دربار پر بھی خیرات کی رونقیں مدھم کردیں مہنگائی نے رمضان المبارک میں خیرات باٹنے والے صاحب حیثیت افراد کے راستے بھی روک لیے۔ شائع 27 مارچ 2023 06:34pm