پاکستان وادی نیلم میں چلہانہ کے مقام پر المناک حادثہ، گاڑی دریا میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق مرنے والوں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔ تمام لاشیں نکال لی گئیں اپ ڈیٹ 04 جولائ 2025 09:21pm