اٹلی اور موزمبیق کے سربراہان کی ملاقات، قد کے فرق سے سب حیران فوٹوگرافرز نے جھک کر یا پھر زمین پر لیٹ کر دونوں رہنماؤں کو ایک فریم میں قید کیا۔ شائع 17 دسمبر 2025 11:16am