پاکستان پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، خطرناک شوٹر اپنے ہی ساتھوں کی فائرنگ سے ہلاک ہلاک ملزم قتل، اقدام قتل، ناجائز اسلحہ جیسی خطرناک وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ تھا اپ ڈیٹ 13 نومبر 2024 10:14am