ڈکیتی و راہزنی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک آصف عرف آسو ڈکیتی، راہزنی اور منشیات کے 48 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا اپ ڈیٹ 26 جون 2023 08:27am