غزہ کی تاریخی خانقاہ خطرے سے دوچار قدیم سائٹس کی فہرست میں شامل یونیسکو کے مطابق یہ قدیمی کمپلیکس چوتھی صدی میں قائم کی گئی تھی شائع 26 جولائ 2024 07:20pm