پاکستان اسفندیار ولی کا ہرجانے کا دعویٰ: شوکت یوسفزئی کو 15 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم پشاور کی عدالت نے ہرجانے کے کیس میں اسفند یار ولی کے حق میں فیصلہ سنادیا شائع 18 مارچ 2024 02:34pm