امارات میں بارش سے متاثرہ گاڑیاں سستے داموں بیچنے کی تیاری مرمت کے بعد مارکیٹ میں لائی جانے والی گاڑیاں خریدنے میں احتیاط برتی جائے، ماہرین کا مشورہ شائع 27 اپريل 2024 12:58pm