چیک عدالت کا بھارتی باشندے کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم نکھل گپتا کو سکھ لیڈر گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے الزام میں امریکی درخواست پر گرفتار کیا گیا تھا شائع 20 جنوری 2024 08:59am