کراچی: رکشہ ڈرائیور کا احتجاج، پولیس رویے سے تنگ آ کر ہاتھ کی نس کاٹ لی غریب کو عزت سے جینے کا حق بھی نہیں، روز روز چالان کیا جا رہا ہے، رکشہ ڈرائیور شائع 25 جولائ 2025 08:27pm